انسانی جسم کے اہم ترین عضو جگر کو نقصان پہنچانے والی طبی پیچیدگی سروسس کہلاتی ہے جسے سادہ لفظوں میں بیان کیا جائے تو یہ کہیں
گے کہ اس میں جگر سخت ہو جاتا ہے، جگر کے نارمل ٹشوز کی جگہ خراب بافتیں لے لیتی ہیں جو اس کی کارکردگی کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس مرض کے لاحق ہونے کا سبب خون کا جگر تک نہ پہنچنا ہے اور یہ رفتہ رفتہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں جگر مکمل طور پر
ناکارہ ہو جاتا ہے۔ خون کے جگر تک نہ پہنچنے کی وجہ کچھ دوسرے عوارض ہو سکتے ہیں۔ ان بیماریوں کے نتیجے میں جگر سروسس کا شکار ہو جاتا ہے۔
ascitesاس بیماری میں پیٹ میں ایک سیال بنتا ہے جسے ایسائٹس
کہتے ہیں
علامات
خون میں بلیروبن جمع ہونے کی وجہ سے جلد (یرقان) کا زرد ہونا۔
تھکاوٹ
کمزوری۔
بھوک میں کمی
خارش
مرض جگر کے ذریعہ خون جمنے والے عوامل کی کم پیداوار سے آسانی سے پھیلنا۔
پیٹ میں سیال مادہ ہونے کیوجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے
علاج
داروی طریفل
مرکب ایک
داروی کاسنی
داروی صاف کنندہ خون
شافیہ گرم پانی کیساتھ
قرص خون
سنامکی