سفید زبان

Papillaeایک صحت مند زبان گلابی رنگ کی ہوتی ہے جس پر چھوٹی چھوٹی گانٹھیں ہوتی ہیں جسے

کہتے ہیں لیکن بعض اوقات آپ کی زبان سفید ہو جاتی ہے۔یہ ایک عام شکایت ہے جو بدبو دار سانسوں کا باعث ہے اور منہ کا ذائقہ کڑوا کر دیتی ہے۔زبان پر سفیدی اس وقت نمودار ہوتی ہے جب کھانے کے   میں جمع ہو جاتے ہیں اور زبان کی یہحالت  پانی کی کمی، الکوحل کے زائد استعمال ، بخار یا تمباکو نوشی سے ہوتی ہے۔اس کے علاوہ مُنہ کی صفائی نہ کرنا، تیزابی کھانا بھی زبان Papillaeزرے اور مردہ خلیے ورم زدہ

کی سفیدی کا باعث ہو سکتے ہیں۔بعض بیماریوں مثلاً جگر کا سکڑنا جائنڈس، اورل تھرش وغیرہ میں بھی زبان سفید ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اینٹی بائیوٹک اور دیگر ادویہ کے استعمال سے بھی زباں سفید ہو جاتی ہے

علاج

زبان پر سرکہ لگائیں

Shopping Cart