Parasitic worms in babies

بچوں میں پیٹ کے کیڑے عام بیماری ہوتی ہے

ہمارے جسم میں مختلف اقسام کے کیڑے رہ سکتے ہیں

طفیلی کیڑے ہمیں بیمار اور کمزور کر سکتے ہیں۔ یہ معدہ میں درد، کھانسی، بخار اور بیماری کا سبب بنتے ہیں۔

طفیلی کیڑے آپ کے جسم کے اندر رہتے ہیں لہذا ہو سکتا ہے کہ آپ کو ان کی موجودگی کا پتہ نہ چلے

علامات کے علاوہ دانت کچکچانا ،کھانے کی طلب بڑھ جانا، میٹھا رغبت سے کھانا،خون کی کمی ، رنگت کا زرد پڑ جانا اس بیماری کی خصوصی علامات ہیں۔ یہ کیڑے رات کے وقت جسم پر باہر آجاتے ہیں۔ سفیدی مائل رنگت ہونے کی وجہ سے نمایاں بھی نہیں ہوتے۔ یہ جسم پر انتہائی چھوٹے انڈے بھی دیتے ہیں۔ ان کے جسم پر رینگنے اور کاٹنے کے باعث بچے بے اختیار کھجانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اس عمل کے دوران کیڑوں کے انڈے بچوں کے ناخنوں میں گھس جاتے ہیں،اور پھر یہی انڈے خود انھی بچوں کے منہ کے راستے یا ناک کے راستے جسم میں داخل ہوتے ہیں،یا دوسروں کو منتقل ہوتے ہیں۔

علاج

عجوہ کھجور رات کو پانی کیساتھ دیں۔

(سرکہ نھار منہ استعمال کریں (اس کے فورا بعد شھد کھا لیں

Shopping Cart