(الزائمر (انگریزی میں

 ایک دماغی مرض ہےجس کو

یہ مرض سب سے پہلے جرمن طبیب نفسی (Psychiatristt) اور عصبی ماہر امراضیات (Neuropathologist) الوئیس الزائمر

(Alois Alzheimer) نے 19066ء میں دریافت کیا اور اسی مناسبت سے اس مرض کا نام الزائمر مشہور ہو گیا۔

وجوہات

بلغم کی زیادتی

سودا کی زیادتی

مکروہات

ڈپریشن و صدمہ و غصہ

دھنیاں کھانا

گناہ

حسد

کھٹا سیب کھانا

قبر کی تختیاں پڑنا

سر کے پچھلے حصہ کی حجامت؛گائے کا گوشت کھانا

علامات

الزائمر کی ابتدائی علامات میں یاداشت کی کمزوری و رزمرہ سرگرمیاں کا بھول جانا ہے

کھانا کھانا؛کپڑے تبدیل کرنا سمیت بچوں و قریبی رشتہ داروں کے نام تک بھول جاتا ہے

بے خوابی کی شکایت صبح اٹھ کر سر میں درد

کاموں کے انجام دینے میں مشکلات

اظہار کرنے میں مشکلات

وقت و جگہ کا صحیح احساس نہ ہونا

فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آنا

سوچنے سمجھنے میں مشکلات

چیزیں رکھ کر بھول جانا

شخصیت میں تبدیلی

کسی کام کو شروع کرنے میں ہچکچاہٹ

علاج طب اہلبیؑت

داروی تقویت عقل

داروی ابن مسعود

روغن ببفشہ پای کنجد

فلفل سیاہ با سنامکی با زعفران

قلفہ سبزی

حنا سر پر لگائیں

قرات قرآن

حجامت عام

شہد

Shopping Cart