روایات
سویق ہڈیاں پر گوشت چڑھاتے ہیں اور ھڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔امام جعفر صادق(علیہ سلام)فرماتے ہیںا
چغندر کے پتے ہڈیوں کی بیماریاں کے لیے مفید ہیں۔
امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں
سنجد کا پاؤڈر ہڈیوں کو اگاتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے ہیں
گوشت و دودھ ہڈیوں مضبوط کرتا ہے
علاج
برگ چقندر
دودھ
انجیر
خالص دودھ
پنیر+آخروٹ
میتھی
کھجور
سنجد
سویق گندم
سویق سنجد
سویق جو
گوشت
روغن شحم گا
نمک طبیعی
باقلا
تخم ھندوانہ
روغن زیتون سے مالش
نورہ
طب اہل بیتؑ کی دوائیں
جامعہ امام علی رضاؑ
(داروی استخوان ساز(غبیرا
قرص خون
شربت زبیب رضوی
اگر کم خونی ہے تو خون کو زیادہ کرنے والی غذائیں کھائیں۔
داروی خونساز
مقل ارزق
وجوہات و پرہیز
پرانا گوشت کھانے سے
سورج کی روشنی میں نہ نکلنے سے
بلغم سے
چائے سبز و سیاہ
کم خونی
سرد غذائیں
اچار
بازار کا خمیر
طرز زندگی کی تبدیلی
میدہ کولڈ ڈرنکس