PCOS خواتین کے رحم میں گلٹیاں

                 ہارمون کے عدم توازن سے پیدا ہونے والا ایک مرض ہے۔ پی سی او ایس کا مطلب ہارمون کی خرابی ہے۔ یہ دماغ اور بیضہ دان میں ہارمون کے توازن کو کم کرتا ھے۔ سیال مادے سے بھرے ہوئے تھیلے پیدا کرتی ھیں جن میں انڈے ہوتے ہیں ان اوریز تھیلوں کو فولیکلز یا سسٹس کہتے ہیں۔ ھر مہینے جب عورتوں کا سائکل ہوتا ہے، پکے ھوئے فولیکل پھٹ جا تے ہیں اور انڈے باہر نکل جاتے ہیں۔ اس عمل کواولویشن کہتے ہیں

جن خواتین کو پی سی او ایس ہوتا ہے ان کا دماغ ہارمون کا پیغام اووری کو نہیں بھیجتا کہ تیار انڈے نکال دے۔ اس لئے اوولیوشن کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ فولیکلز پھٹنے کی بجائے بڑے ہو جاتے ہیں اور اووریز میں سسٹس کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔اس سے حاملہ ہونا مشکل ہو جاتا ہے

وجوہات

خون کی خرابی

ڈپریشن

ٹھنڈی چیزوں کا استعمال

علامات

پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ہوتی ہیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ زشروع ہوتے ہیں جسکی وجہ اینڈرو جینز کی زیادتی ہوتی ہے لیکن جن خواتین کو پی سی او ایس ہوتا ہے انہیں پیریڈ کم یا بلکل نہیں ہوتے ہیں۔ ی سی او ایس ہارمون کا عدم توازن ہوتا ہے جو خواتین کو متاثر کرتا ہے

ماہواری میں بے قاعدگی کا ہونا ہے

کیل مہاسے، موٹاپا اور غیر ضروری بالوں کا ھونا

خون میں چربی اور انسلولین کا بڑھنا

خون میں اینڈوروجنز کا بڑھنا

مستقبل میں صحت

اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تو صحت کے بہت سے مسائل پیدا ھو جاتے ہیں۔ یہ صحت کے مسائل مندرجہ ذیل ہیں

دل کی بیماری

شوگر

موٹاپا بچہ دانی کا کینسر

علاج


ازخر چار عدد
تباشیر ہندی 6 عدد
تخم۔شاھی چار عدد
سویق عدس تین عدد

Shopping Cart