سویق سنجد

350.00

Availability: 17 in stock

Category:

سنجد
مقوی ہے اور بدن ( بالخصوص ہڈیوں) کی نشوو نما اور مضبوطی کے لئے مؤثر ہے ( ہڈیوں کی کمزوری کی دوا ہے)۔ نکسیر کو روکتی ہے اور ماں کے دودھ کو افزائش دیتی ہے۔
ہر روز کھانے کےدو چمچ کے برابر دوا کو ایک برتن میں رکھیں اور ذرہ ذرہ اپنے منہ میں ڈالیں اور جب وہ لعاب دہن کے ساتھ تر ہو جائے تو اسے کھا لیا جائے۔

Shopping Cart