بواسیر
طبیب الاطباء
شقاق ؛
anal fissures)
فائدہ: مادہ بواسیر(اندرونی بواسیر جو خونریزی کے ساتھ ہے ) ، مقعدی ذخم( اینل فیشر ) کا علاج اور احتیاطی تدبیر، اور مخرج کے صاف کرنے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
استعمال کا طریقہ: ہر مرتبہ اجابت کرنے کےبعد شھادت کی انگلی کو ڈبی کے پوڈر میں ڈالیں اور ایک منٹ کے لیے انگلی سے مخرج کو ملیں ۔