چہرےپر یا جسم کے کسی بھی حصہ پر فالتو بال ہو جاتے ہیں
وجوہات
اینٹروجن ہارمون کی زیادتی androgens
بچہ دانی کی رسولی Pcos
سودائی مزاج کی زیادتی
علاج
داروی سودابر
داروی گل سرخ(سنا,+گلاب) دو ماہ استعمال کریں .(اس سے موشن بھی لگتے ہیں .گھبرانے کی ضرورت نہیں سارا پیٹ صاف ہو جاتا ہے)
بالوں (تھریڈنگ) کر کے باقلا کی چھال سے مساج کریں.دن میں چار سے پانچ بار
عرق سونف
روغن مورچه
نورہ+سرکہ انگور
ہلدی و آب لیمو کو ملا مساج کریں(طب سنتی)
کدو کے بیج استعمال کریں
پرہیز
مرغی کا گوشت
ترش اشیاء
گائے کا گوشت
,فاسٹ فوڈ
ہوٹلوں کے کھانے,مٹھائی وغیرہ