ہائی بلڈ پریشر

علت ( رگوں کا تنگ ہو جانا)
خون کا جم جانا
علامات
سر میں چکر آنا
سر درد
بھاری پن ہونا
ہونٹوں سے خون کا بہنا
آنکھوں کے گرد اندھیرا چھا جانا
علا ج
دہی لہسن کا جوس
سمندری نمک
گائے کا گھی
حجامت
سفید مرچ ہر کھانے میں تین چار دے دیں
طب سنتی کا بہترین نسخہ ہے( سینکجبین)
طب اہل بیؑت مڈیسن
داروی تبیغ
صاف کنندہ خون
علاج یداوی
سونے سے پہلے ھاتھ و پاؤں کی مالش
پرہیز
چکنائی والی چیزیں
آئل
بازاری کھانے
مٹھائی
بازاری نمک
انڈے

Shopping Cart