شافیہ

300.00

مرکب سات

Out of stock

Category:

کچھ مقدار میں جو لے کر اس دوا کو کچھ مدت کے لئے ان کے نیچے رکھیں۔( اور اس دوا کے بنانے کی مدت کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کے لئے مفید ہے۔
مدت:چالیس دن
اگر چالیس دن تک تھوڑی مقدار جو کے نیچے رکھیں گے تو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوں گے۔
نئے اور پرانےفالج ، لقوہ (نیا ہو یا پرانا) ، اپنڈکس (نیا ہو یا پرانا)، نئے اور پرانے کھانسی کے لئے مفید ہے۔تشنج، ریح شوکہ ، گردن کا درد، آنکھ کا درد، آنکھ کے اندر اگر بال پیدا ہو جاۓ ان سب بیماریوں کے لئے نفع بخش ہے، پاؤں کے اس درد (کے لئے مفید ہے کہ جس کا سبب پرانی بلغم ہو)، معدہ کی کمزوری ،بچوں کی بیماری ام صبیان، نیند کے اندر حاملہ عورتوں کا سوتے ہوۓ ڈرنا اور پریشان ہونا، جسم کا پتلا پن( یہ اس صورت میں کہ جب پیٹ میں ہوا اور زرد پانی جمع ہو) ، جذام (کوڑھی)، مرہ اور بلغم کی تمام علامات ، مختلف قسم کے زہروں ، سانپ اور بچھو کے کاٹنے کے لئے فائدہ مند ہے۔
استعمال کا طریقہ
جب علاج کرنے کا ارادہ کیا جائےتو اس دوا کو ایک بار، ایک چنے کے اندازہ کے برابر استعمال کریں۔
————————————————————–
مدت: ایک ماہ
فائدہ: دھڑکن کے ساتھ پیدا ہونے والے دانتوں کے درد اور ان تمام بیماریوں کا علاج ہے کہ جو بلغم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔
استعمال کا طریقہ:
صبح ناشتے کے وقت اس دوا کو آدھے اخروٹ کے برابر استعمال کیا جائے۔
—————————————————————————–
مدت: دو مہینے
فوائد: بخاراور کپکپاہٹ کے لئے بہت مفید اورمطلوب ہے، غذا کو بہترین صورت میں ہضم کرنے اور آنکھوں کی تمام بیماریوں کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
آدھے اخروٹ کے برابر اس دوا کو سوتے وقت استعمال کریں۔
—————————————————————————-
مدت:تین مہینے
فوائد: جلی بلغم، صفراء، اور صفراء کی وجہ سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں کے لئے بہت مفید اور مؤثر ہے۔
استعمال کا طریقہ:
صبح ناشتے کے وقت آدھے اخروٹ کے برابر دوا کو میل کیا جائے۔
————————————————————————-
مدت: چار مہینے
فوائد: آنکھوں کے دھندلا پن اورچلنے کی حالت میں سانس کی تکلیف( کہ جس کا سبب دل کی شریانوں کی بندش ہے) میں مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ: : رات سوتے وقت آدھے اخروٹ برابر ا دوا کو ستعمال کریں۔
—————————————————-
مدت: پانچ ماہ
استعمال:

مائیگرین ( دائمی سردرد( migraine)

کا علاج ہے
استعمال کا طریقہ:
دال کے آدھے دانے کے برابر دوا کو لے کر دو سے تین قطرہ روغن بنفشہ یا تلوں کے تیل یا پھر یاسمین کے تیل میں حل کر کے ناک میں ڈالا جائے۔
—————————————————
مدت: چھے مہینے
فائدہ:درد شقیقہ(آدھے سر کے درد) کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:اس دوا کوعدس کے ایک دانے کی مقدار کے برابر لے کر دو یا تین قطرے بنفشہ کے تیل میں حل کریں اور اور سر کی جس طرف درد ہے اسی طرف کی ناک کے سوراخ میں ڈالا جائے۔
——————————————————
مدت: سات مہینے
فائدہ:کان کی جلن اور سوزش کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ
گندم کے ایک دانے کی مقدار کے برابر دوا کو دو یا تین قطرہ گل سرخ (گلاب) میں حل کریں اور جس کان میں درد ہے اس میں ڈالیں۔ (یہ دوا دن کے پہلے حصے میں ڈالیں اور پھر سو جائیں)
———————————
مدت: آٹھ ماہ
فائدہ:صفراء اور ایسی بیماری کے لئے مفید ہے کہ جو خورے (جذام) کا سبب بنے۔
استعمال کا طریقہ: سورج کے طلوع ہونے کے بعد صبح ناشتے کے وقت ، کچھ مقدار دوا کو پانی کے ساتھ استعمال کریں اور کچھ مقدار تیل (جو بھی تیل میسر ہو) میں حل کریں اور جسم پر مالش کریں۔
——————————————————————-
مدت:نو مہینے
فائدہ:توہم پرستی، بدحواسی اور یکسوئی کے نہ ہونے،نیند کے زیادہ آنے، سوتے ہوئے ہزیان گوئی( اونٹ پٹانگ باتیں کرنا)، ڈر اور بدکنے کے لئے مفید اور نفع بخش ہے۔
استعمال کا طریقہ:اس دوا کوصبح ناشتہ اور سوتے وقت دال کے ایک دانہ برابر مولی کے بیج کے تیل کے ساتھ استعمال کریں۔
—————————————————————————
مدت: دس مہینے
فائدہ: یہ دوا اس سودا اور صفراء کے لئے بہت مفید ہے کہ جو ذہنی پریشانی ، جسم کی ناگہانی تپش اور حرارت (hot flash) اور عقل کے ہلکا پن کا باعث بنے۔
استعمال کا طریقہ: دال کے ایک دانہ کے برابر اس دوا کو لے کر مرغی کے انڈے کی سفیدی اور کچھ طبیعی سرکہ کے ساتھ ملا کر صبح ناشتہ کیا جائے‌ اور رات کے وقت سونے سے پہلے اس دوا کو انڈے کی سفیدی اور سرکہ کے بغیر استعمال کیا جائے۔
—————————————————————————————
مدت:گیارہ مہینے
فوائد:یہ دوا اس سودا کے لئے نفع بخش اور مفید ہے کہ جو ڈر اور وسواس کا باعث بنے۔
استعمال کا طریقہ: صبح کے وقت ایک چنے کے برابر اس دوا کو لے کر گل سرخ (گلاب) کے تیل سے ملا کر ناشتہ کیا جائے اور رات کے وقت سوتے ہوئے روغن کے بغیر استفادہ کیا جائے۔
—————————————————————————————
(بارہ مہینے)
فوائد: پرانے اور نئےفالج کے لئے نفع بخش ہے۔
استعمال کا طریقہ:رات سونے سے پہلے ایک چنے کے برابر دوا کو مرزنجوش کے جوشاندہ کےساتھ استعمال کریں اور پھر زیتون کے تیل میں دریائي نمک ڈال کر پاؤں پر مالش کریں۔
پرہيز: سرکہ، دودھ، سبزیاں اور مچھلی کے کھانے سے پرہیز کیا جائے اور دوا کو چند راتیں تک استعمال کریں۔
————————————————————————————–
مدت: تیرہ مہینے
فوائد:اپنڈکس، بلاوجہ ہنسنے اور داڑھی کے ساتھ کھیلنے کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
ایک چنے کے برابر دوا کو سداب کے جوشاندہ کے ایک گلاس میں حل کریں اور رات کے پہلے حصے میں استفادہ کریں۔
———————————————————————————-
مدت: چودہ مہینے
تمام زہریلی چيزوں کی دوا ہے یہاں تک کہ اگر کسی شخص کو زہردے دیا گیا ہو اس کا بھی علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
بینگن کے بیجوں کو ایک بھرے ہوئے کھانے کےچمچ کے برابر لے کر کوٹ لیں اور پھر پانی کے دو گلاس میں آگ پر جوش دیں اور پھر اسے صاف کریں اور جب تک کہ وہ گرم ہے اسی گرم پانی میں ایک چنے کے برابر دوا کو سحر کے وقت استعمال کریں۔
مدت: پندرہ ماہ
سحر، بلغم، سردی لگنےاور روحوں( جن، جراثیم، وائرس، اور وہ تمام مخلوقات کہ جو بدن کوآسیب پہنچاتی ہیں) کے لئے نفع بخش ہے۔
استعمال کا طریقہ: آدھے چمچ کے برابر دوا اور چند کھجوروں کو تھوڑی مقدار میں پانی کے اندر ڈال کر جوش دیں اور سوتے وقت پیئیں۔
نکتہ: اس دوا کے استعمال سے پہلے لازمی طور پر کھانا کھایا جائے۔

—————————————————————————————
مدت: سولہ مہینے
فائدہ: نئی اور پرانی نابینائي کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:دال کے آدھے دانے برابر دوا کو لے کر بارش کے تازہ پانی ( بارش کا پانی یا اسی دن کا ہو یا پچھلی رات کا ہو) یا برف یا اولوں کے ساتھ حل کریں اور چار دن تک صبح ، دوپہر اور رات کو اس کا سرمہ لگائيں اور اگر مؤثر نہ ہو تو اس دوا کا آٹھ دن تک سرمہ لگاتے رہيں۔
—————————————————————————————
مدت:سترہ مہینے
فائدہ:جذام کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:کچھ پاچےیعنی گائے کے پا‏ئے لے کر اسے پانی پر رکھ کر ابالیں ۔ اس کے اوپر آنے والے روغن (تیل) کو جمع کریں۔ ایک فندق کے برابر اس دوا کو ملا کر صبح کے وقت ناشتہ اور رات کے وقت سونے سے پہلے کھایا جائے۔ اسی طرح جو کے دو عدد دانے برابر اس دوا کو روغن زیتون (زیتون کے تیل) یا روغن گل سرخ (گلاب کے تیل) کے ساتھ حل کریں اور شام کے وقت اس کے ساتھ بدن کو مالش کریں اور اسی روغن کو ناک کے اندر ڈالیں۔
————————————————————————————
مدت: اٹھارہ مہینے
فائدہ: بہق : (وہ سفید اور سیاہ داغ دھبہ کہ جو بدن کی جلد پر ظاہر ہو جاتے ہيں یعنی پیسی کی مانند ایک بیماری ہےکہ اگر اس پر استرا (بلیڈ) پھیرا جائے تو خون جاری ہو جاتا ہے)کے لئے مفید اور مؤثر ہے۔
استعمال کا طریقہ:دوا کو تقریبا ایک چنے برابر روغن فندق یا کڑوے بادام یا روغن صنوبر کے ساتھ ملا کر کھایا جائے ۔ پھر اس کے بعد گندم کےایک دانےکے برابر دوا کو 2 یا 3 قطرے اوپر ذکر کیے گئے روغنوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ملا کر ناک کے اندر ڈالا جائے۔ اسی طرح انہی تیلوں میں اس دوا کی کچھ مقدار ملا کر بدن پر مالش کی جائے۔
——————————————————————————
مدت: انیس مہینے
فوائد:سہو، نسیان ،جلی ہوئی بلغم ، اور پرانے اور نئے بخار کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:میٹھے انار کے پانی کو کوڑتمہ کے ایک دانے کے ساتھ اس دوا کی کچھ مقدار صبح ناشتہ کے وقت گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
————————————————————————–
مدت:بیس مہینے
فوا‏‏ئد: کیری اور برسام(ذات الجنب،pleurisy (کی بیماری ( کہ جس میں زبان منہ سے باہر نکل آتی ہے) کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ: کیری کے علاج کے لئے اس دوا کی کچھ مقدار کو آب کندر میں حل کریں اور اس کا عصارہ (نچوڑ) باہر نکالیں اور پھر اس کے بعد دال کے ایک دانہ کے برابر اس دوا کو عصارہ کے ساتھ ملا کر چند قطرےکان میں ڈالیں اور اگر کری برطرف نہ ہو تو دوسرے دن اسی مقدار میں دوا اور عصارہ کے قطروں کو ناک میں ڈالیں اور جو دوا بچ جائے اسے سر پر ڈال دیں۔ اور برسام کے لئے اس دوا کی کچھ مقدار کو غورہ (کچے انگور کے کھٹے جوس)کے ساتھ استعمال کریں۔
————————————————————————————–

Shopping Cart