ﮨﺎﺿﻤﮧ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎرﯾﺎں‬

اﻣﺎم ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ اﻟﺴﻼم ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ

زندہ رہنے کے لیے کھاؤ نہ کہ کھانے ک لیے زندہ رہو

علاج

صبح کھائیں اور شام کو کھائیں اور ان دونوں کے درمیان میں نہ کھائیں کیونکہ دوپہر کا کھانا بدن کے فاسد ہونے کا سبب بنتا ہے کیا آپ نے اللہ تعالیٰ کا قول نہیں سنا

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں

بہشتیوں کے لیے صبح وشام کا کھانا ہوگا

مفاتیح الحیات

 معدے کی بہت سی بیماریاں غذا کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ کہ ہم دوپہر کا کھانا نہ کھائیں کیونکہ بیماریاں غذا کے نہ ہضم ہونے کی وجہ سے اس لیے ہوتی ہے کیونکہ ہم معدے کو دوبارہ تکلیف دیتے ہیں جس کے نتیجے میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں دوپہر کا صبح اور شام کا کھانا کھائیں دوپہر کو کھانا نہ کھائیں اگر زیادہ بھوک لگ رہی ہو تو تب ہلکی غذائیں کھائیے تبیعی جوس ،ستو وغیرہ سے استفادہ حاصل کریں جب ایک دفعہ کی عادت بن جائے گی صبح اور شام کا کھانا کھانے کے دوپہر کا کھانا نہ کھانے کی تو پھر آپ واقعی لذت محسوس کریں گے اور شام کا کھانا کھانے میں بھی مزہ آئے گا اور معدے کے مریضوں کے لئے بہترین مشورہ یہ ہے کہ وہ دوپہر کا کھانا نہ کھائیں

طب اہل بیؑت ادویات

داوی ھاضوم

مرکب تین

شافیہ

شربت امام علی رضؑا

مرکب دو

Shopping Cart