یرقان سے بچاؤ

حاملہ کے آخری ماہ والدہ کو پنیر+خربوزہ کھلائیں+بہ اس سے بچہ یرقان نہیں ہو گا۔چہرہ زرد نہیں ہو گا

حمل کے 3،4،5 ھفتہ کو سویق گندم و جو استعال کروائیں۔اس سے بچہ کو قلب کا عارضہ نہیں ہو گا۔ سویق جو ماں کو کھلائیں حمل کے دوران شوگر نہیں ہو گی بچہ کی خوبصورتی اور شجاع کے لیے کاسنی+بہ استعمال کریں

بیٹے کے لیے

مرد کاسنی زیادہ کھائے

دودھ

حاملہ خواتین کو دودھ پلائیں۔بچہ کی عقل شکم مادر میں زیادہ کرتا ہے

بحارالانوار ج59ص294

Shopping Cart