ہیپاٹائٹس

جگر کی سوجن کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ جگر جسم کا وہ حصہ ہے جو خوراک

ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ٹاکسن اور فاضل مادہ کا اخراج کرتا ہے اور طاقت پیدا کرتاہے۔ زیادہ تر ہیپاٹائٹس وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔

ہپاٹائٹس (یرقان) ایک متعدی بیماری ہے جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ یہ وائرس مختلف اقسام کے ہوتے ہیں۔ Hepatitis A،

Hepatitis B، Hepatitis C عمومی طور پر جانے پہچانے نام ہیں۔ اس کے علاوہ یرقان D، E، G قسم کے بھی ہوتے ہیں۔ یہ

وائرس انسانی جگر پر اثر انداز ہو کر مختلف نوعیت کی بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔

علامات

پیشاب کا رنگ بہت زیادہ گہرا ہوجانا۔

فضلے کی رنگت مدہم پڑجانا۔

پیٹ میں اکثر درد رہنا۔

کھانے کی خواہش ختم ہوجانا یا بھوک نہ لگنا۔

جسمانی وزن میں ایسی کمی جس کی وجہ سمجھ نہ آسکے۔

زرد جلد اور آنکھیں، جو کہ یرقان کی بھی علامات ہوسکتی ہیں۔

تمام اقسام کے ہیپاٹائٹس کا علاج

(مرکب ایک(ابن بسطام

مرکب چھار

صاف کنندہ خون۔

کاسنی

پرہیز

تلی ہوئی غذائیں

فاسٹ فوڈ

ٹھنڈا پانی کھانے کے درمیان پانی پینا

Shopping Cart