ہڈیوں کا نرم ہونا یا کمزور ہونا

اس بیماری میں ہڈیاں بہت کمزور ہوتی ہیں۔ہڈیاں بار بار ٹوٹ جاتی ہیں۔ہڈیاں کے جوڑ کمزور ہوتے ہیں۔بچہ اچھی طرح نہیں چل سکتا ہے۔مسلز کمزور ہوتے ہیں

علاج

داروی استخوان ساز

سویق سنجد

برگ چقندر

Shopping Cart