وجوہات
اگر ایک ٹانگ یا جوڑ میں سوجن ہے تو گھٹنوں کی ہڈیاں کی رگڑ کیوجہ سے ہے،یا پھر گھٹنوں میں پانی کیوجہ ہے
علاج
داروی شیطرج
داروی استخوان ساز
داروی طریفل
اگر دونوں گھٹنوں میں سوجن ہے تو گردوں کی خرابی کیوجہ ہے۔گردے جسم سے پانی کو ختم نہیں کرتے
علاج
داروی مسخن (آخروٹ+اجوائن)
مرکب چار
جامع رضا
داروی شیطرج
داروی طریفل
آب ادرک
سنجد
اگر صرف گھٹنوں میں درد ہے. ہو سکتا ہے چند سال پہلے چوٹ لگی ہو.اس کی انفکشن ہو سکتا ہے گھٹنوں میں ہڈیاں کا فاصلہ بڑھ گیا ہو،ہو سکتا ہے ہڈیاں کے اندر والا گودا ختم یا کم ہو گیا ہو ،یورک ایسڈ کی زیادتی سے بھی ہو سکتا ہے
علاج
داروی شیطرج
داروی استخوان ساز
سویق سنجد
شربت امام رضاؑ
اگر گردوں کی خرابی کیوجہ سے ہے تو پھر گردوں والی میڈسن استعمال کریں