(گلوکاما(کالا موتیا

گلوکوما (کالا موتیا) وہ بیماری ہے جس میں پردہ بصارت سے دماغ کو معلومات منتقل کرنے والے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ آنکھ کے اندرونی حصوں کو خوراک فراہم کرنے کا کام خون میں موجود ایک مادہ سرانجام دیتا ہے۔ پانی جیسی شکل رکھنے والا یہ مادہ خوراک مہیا کرنے کے بعد پھر خون کا حصہ بن جاتا ہے۔ کالے موتیا کے دوران اس مواد کے خون میں واپس جانے کے راستے میں رکاوٹ پڑ جاتی ہے اور وہ مواد آنکھ میں جمع ہونے لگتا ہے۔ جس سے آنکھ کا اندرونی دباؤ 22 ملی میٹر مرکری سے 50 ,40 اور بعض اوقات 100 تک پہنچ جاتا ہے۔

آنکھوں میں شدید درد

(متلی اور الٹی (آنکھوں کے شدید درد کے ساتھ

بصری خلل کا اچانک آغاز ، اکثر کم روشنی میں۔

دھندلی نظر

آنکھ کا لال ہونا۔

اندھا ہو جانا

علاج

سرمہ کافوری

سرمہ اثمد

داروی شافیہ

Shopping Cart