گردوں میں بیماری کی وجوہات

(شوگر (زیابطس

بلڈ پریشر

دواؤں کا استعمال

دیگر بیماریاں

ہارٹ اٹیک

علامات

بھوک نہ لگنا

متلی و الٹی

پاؤں و ٹخنوں کی سوجن

سونے میں مشکلات

گردے میں درد

سینہ میں درد و دباؤ

پیشاب میں جلن

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے

آنکھوں کے نیچے سوجن

طب اسلامی میں وجوہات

کمر کو آگ (ہیٹر) سے گرم کرنے سے

بہت زیادہ سردی لگنے سے

روایات

روایات  اہل بیتؑ میں ہے گردوں کو گرم رکھا جائے ٹھنڈا ہونے سے گردے بیمار ہو جاتے ہیں.گرم رکھنے سے ٹھیک رہتے ہیں۔

امام علیؑ(علیہ سلام) فرماتے ہیں۔

جو حمام کیساتھ تکیہ(ٹیک) لگا کر سوئے گا گردے کی بیماری کا باعث بنے گا

مستدرک الوسائل ج1ص379

علاج

مرکب چھار

آخروٹ +اجوائن

سنجد

گائے کا دودھ

خربوزہ

پستہ صبح اور رات کھائیں

میتھی

نورہ لگائیں گردے کی چربی کو ختم کرتا ہے

(چائے بادر نجبویہ (چای علیؑ

امام علی رضاؑؑ(علیہ سلام)  فرماتے ہیں

گاجر کھائیں۔گردوں کو گرم رکھتی ہیں۔

اصول کافی ج6ص372

امام جعفرؑ(علیہ سلام)  صادقؑ فرماتے ہیں۔

آخروٹ اور اجوائن اکھٹی کر کے کھائیں ۔جو گردوں کو گرم رکھتی ہے۔

مکارم الاخلاق ص191

امام جعفر صادقؑؑ(علیہ سلام)  فرماتے ہیں۔

سنجد کھاؤ۔گردوں کو گرم رکھتی ہے

اصول کافی ج6ص361

امام جعفر صادقؑ(علیہ سلام)  فرماتے ہیں

گائے کا دودھ پئیو گردے کی چربی کو ختم کرتا ہے۔

المحاسن ج2ص393

امام علی ؑ(علیہ سلام) فرماتے ہیں

سردیوں میں آخروٹ کھاو گردوں کو گرم رکھتے ہیں۔سردی کو ختم کرتے ہیں ۔گرمیوں میں کھانے سے پرہیز کریں اس سے جسم پر دانے نکلتے ہیں۔

المحاسن ج2ص524

طب اہل بیتؑ میڈسن

مرکب چار +مسخن+مرکب چار استعال کریں

جامعہ امام علی رضاؑ

داروی مسخن

دوسری میڈسن دو تین دن میں ساری چھوڑ دیں

(بلڈ پریشر ہائی ہو تو(داروی تبیغ

ٹھنڈا پانی نہ پئیں

آخروٹ دو اور اجوائن ایک چمچ استعال کریں

Shopping Cart