گردن میں درد و ڈیسک

بعض اوقات گردن میں درد مھروں کے فاصلے سے ہوتا لے۔مھروں کے درمیان فاصلہ آ جاتا ہے۔جس کو گردن کا ایتھرائٹس کہتے ہیں بعض اوقات مہرے اپنی جگہ سے ہٹ جاتے ہیں

گردن میں درد ہو ہوتا ہے یہ درد گردن ؛کاندھوں کیساتھ ساتھ انگلیوں تک پھیل سکتا ہے

علاج

سویق جو

داروی استخوان ساز

حجامت

ناخن تین دن ڈیسک والی جگہ پر باندھ لیں

Shopping Cart