کمر درد،ڈیسک

 مہروں کے درمیان فاصلہ خون کی غلظت خون کا جم جانادیگر وجوھات بڑی ایڑی والی جوتی پہنناہاتھوں سے زیادہ وزن اٹھانازیادہ

کھاناجھکنے بغیر کوئی چیز اٹھانااچھی طرح نہ بیٹھنا ایک طرف زیادہ دیر بیٹھنا

چوٹ

علاج

سخت زمین پر سوئیں

پاؤں و ہاتھوں کے بیس ناخن کاٹ کر جدھر درد ہے اس کے اوپر رکھ کر باندھ دیں

تین دن کے لیے کمر کی مالش کریں زیتون کے تیل کیساتھ سورج کی طرف پشت کر کے بیٹھ جائیں تقریباً پندرہ منٹ

گرم پانی (شاور) سے غسل

چنے کھائیں

آخری مہرے کی حجامت کریں

انجیر کھائیں

میتھی کھائیں

سویق جو کھائیں

طب اہل بیتؑ میڈسن

داروی استخوان ساز

داروی ابن مسعود

جامعہ آب چنا

سویق سنجد

سویق جو

مرکب چھار

داروی لخة(خون جم گیا ہے تو یہ دیں )فائدہ چیزیں

روغن بادام

اکیس دانہ کشمش منہ نھارایک چمچ اسپند گرم پانی کیساتھ

ھلیلہ زردشہد +دودھ ناشتہ میں روزانہ سات انجیر کھانادنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں

کمر درد و دیسک کمر دعاامام علی (علیہ سلام)فرماتے ہیں

کمر درد(ڈیسک) کے لیے جہاں درد ہے اس پر ھاتھ رکھ کر پڑھیں(وَ ما کانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللَّهِ کِتاباً مُؤَجَّلاً وَ مَنْ يُرد ثَوابَ الدُّنْيا نُؤْتِهِ مِنْها وَ مَنْ يُرِد ثَوابَ الْآخِرَةِ نُؤْتِهِ مِنْها وَ سَنَجْزِي الشَّاکِرينَ)

سوره آل عمران : ۱۴۵اس کے ساتھ سات مرتبہ سورہ قدر بھی پڑھیں

منبع: طب الائمه، ص۳۰

روایات

امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

جو شخص بیٹھ کر شلوار اور قمیض پہننے گا کمر درد سے محفوظ رہے گا

اصول کافی ج8ص125

امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

انبیاء (علیہ سلام)نے خدا سے کمر درد کی شکایت ہیں۔خدا نے وحی کے زریعے بتایا۔گندم کو گوشت(حلیم) کیساتھ کھاو۔

الکافی ج6ص320

امام علی رضا (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

چنا کھاو کمر کے درد کو ختم کرتا ہے

الکافی ج6ص343

امام موسٰی کاظم (علیہ سلام)فرماتے ہیں

حباری کا گوشت کھاو۔بواسیر و کمر درد کا علاج ہے اور قوت جنسی زیادہ کرتاہے ( Chlamydotis)

 الکافی ج,6ص313

کمر کمر درد کے لیے چٹنی

چنے ابال کر اس میں تل کا پیسٹ ڈال لیں پھر زیتون کا تیل +ادرک+لہسن ڈالیں ان سب کو ملا لیں

استعمال

روزانہ یا ہفتے میں ایک دو بار استعمال کریں۔انشاء اللہ کمر میں درد کبھی نہیں ہو گا اگر ہوا تو ختم ہو جائے گا

احتیاط

کوئی بھی چیز اٹھانی ہو تو کمر کو جھکا کر اٹھائیں

 بڑی ایڑی والی جوتیاں نہ پہنیں

 ایک طرف زیادہ دیر نہ بٹھیں

 پرانا گوشت نہ کھائیں زیادہ وزن نہ اٹھائییں

Shopping Cart