کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟

1)مریض کے ساتھ ملانا

2)کھانسی

3)چھینک

4)مریض کی استعمال شدہ اشیاء کا استعمال کرنا

5)مریض کے گلے لگنا

6)متا ثرہ جانوروں سے پرہیز

احتیاط

متاثرہ مریض سے دور رہے

کھانسی وچھینک کرتے ہوے خیال کریں

جانوروں کے قریب مت جائیں

فالتو گھومنےپھرنے سے پرہیز کریں

باہر نکلتے ہوے ماسک کا استعمال کریں

کھانسی،بخار،سر درد ،سانس کی تکلیف کی صورت میں علاج شروع کر دیں

علامات

سائنسو سائٹس

(زکام و نزلہ  (ناک سے پانی کا بہنا

بخار

کھانسی

سانس میں مشکلات

کچھ مریضوں میں نمونیا اور گردوں کا فیل ہو جانا شامل ہے

کرونا کیا ہے ؟

کیا یہ بائیولوجیکل۔وار ہے؟

کس نے کرونا تیار کیا؟

ویکسین جو بنائی جائے گی اس کے خطرناک کیا ہوں گے؟

ویکسین زبردستی لگوائی جائے گی؟

یہ سب کچھ میں انشاء اللہ ویڈیز کی پوری سیریل بنا کے بتاوں گا ۔

Shopping Cart