ڈپریشن ایک نفسیاتی بیماری ہے .جو ہمارے مزاج اور رویے کو متاثر کرتی ہے.ڈپریشن کئی معاملات میں اثر انداز ہوتا ہے جزبات میں خالی پن ,اداسی,مایوسی اور بے دلی کا غلبہ ہوتا ہے .کچھ لوگ چڑ چڑے ہو جاتے ہیں.نا امیدی و لاتعلقی محسوس ہوتی ہے.بے چینی و گھبرائٹ جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں.کسی کام کی ابتدا نہیں کرنا چاہتا.انسان ہمت و برداشت کھو دیتا ہے.سوشل میل جول سے کتراتا ہے.بلکل آسان کام بھی مشکل لگتا ہے.انسان کی سوچ و انداز متاثر ہو جاتا ہے.جسمانی یا ذہنی کمزوریمحسوس کرنا، بہت زیادہ تھکا تھکا محسوس کرن روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کم ہو جانااماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے اپنے آپ کو الزام دیتے رہنا، اپنے آپ کو فضول اور ناکارہ سمجھنامستقبل سے مایوس ہو جان خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا نیند خراب ہو جاناا بھوک خراب ہو جانا غم و حزن