چہرہ کی نورانیت و خوبصورتی زیادہ کرنے والی چیزیں

گلاب سے مساج کرنا
گلاب کھانا
کھانے کا آغاز نمک سے کرنا
کھانے کے بعد ھاتوں کی تری منہ پر لگانا
ناشتہ میں بہ کھانا
ناشپاتی کھانا
کاسنی کھانا
برگ چغندر
تخم کاھو
ناک سے بال صاف کرنا
مہندی لگانا
سر کو گل سرشور سے دھلائی کرنا
وضو کرنے کے بعد اسی وضو والے پانی سے ھاتھ منہ پر پھیرنا
پیاز زیادہ کھانا
کدو کھانا
)خربوزہ کھانا(ناشتہ میں نہ کھائیں
انار کا جوس پینا
خربوزہ کھانا
سرکہ+مورد
میڈیسن طب اہل بیتؑ
صاف کنندہ خون
داروی صفرابر
کریم گیاہی

ناک سے بال صاف کرنا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
ناک سے بال صاف کرنا چہرےکو خوبصورت بناتا ہے
الکافی ج6ص488
مہندی لگانا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
مہندی لگانا بدن کی بدبو کو ختم کرتی ہے،چہرےکو چمکدار و شفاف بناتی ہے
الکافی ج6ص484
شمپو گل سرشور
امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں۔
دھلائی کریں اس سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے سے (FULLER EARTH)سر کو گل سرشور
علل الشرایع، ج 1، ص 292
ناشپاتی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
ناشپاتی کھاؤ چھرہ کو خوبصورت کرتی ہے
بحارالانوار ج63 ص170
کاسنی کھانا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
کاسنی کھاؤ۔چہرےکو خوبصورت کرتی ہے۔
بحارالانوار ج63ص208
ہاتھوں کی تری
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
(Wrincles)کھانے کے بعد ہاتھ منہ پر مل لیں ۔چہرہ خوبصورت رہے گا دھاریاں
نھیں پڑیں گی
طب امام جعفر صادقؑ
وضو کا پانی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
ختم ہو جائیں گے (freckles)وضو کرنے کے بعد وضو کے پانی سے منہ صاف کر لیں اس سے داغ و دھبے
تیل سے مساج
امام باقرؑ فرماتے ہیں
تیل سے مساج کرنا (ابرو و کف سر) چہرہ کو خوبصورت بناتا ہے
نمک سے کھانے کا آغاز
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
کھانے کا آغاز نمک سے کرو۔اس سے چہرےپر تل نھیں نکلیں گے
المحاسن ج2ص553
گلاب
نبی ﷺفرماتے ہیں ۔
گلاب سے (مساج کرو اور کھاؤ) چہرےکی چمک میں اضافہ کرتے ہیں
مکارم الاخلاق ج6ص519
(Quience)بہ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
کھائیں چہرے کو خوبصورت بناتے ہیں۔ (Quience)ناشتہ میں بہ
المحاسن ج2ص549
امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں
چار چیزیں چہرےکو نورانی و خوبصورت کرتی ہیں۔خوبصورت چہرہ دیکھنا،بہتا ہوا پانی دیکھنا،سبزہ دیکھنا اور سوتے وقت سرمہ لگانا
الخصال ص237
پیاز
امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں
پیاز کھانا منہ کو خوشبودار بناتا ہے،منی کو زیادہ کرتا ہے جلد کو نرم و چمکدار بناتا ہے
الکافی ج6ص374
کدو
نبی ﷺفرماتے ہیں
کدو کھاؤ چہرےکی شادابی میں اضافہ کرتے ہیں
خربوزہ
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں
خربوزہ کھاؤ ۔چہرےکو صاف کرتا ہے (ناشتہ میں استعمال نہ کریں)
تخصصی طب اسلامی

Shopping Cart