چہرہ کی نورانیت و خوبصورتی ختم کرنے والی چیزیں

زنا کرنا
زیادہ انڈے کھانا
کپڑے سے چہرہ صاف کرنا
قمیض کے دامن سے منہ صاف کرنا
شکم سیری(زیادہ کھانا)
ناک میں بال بڑھانا
سورج کی طرف چہرہ کر کے بیٹھنا
غرور کرنا
سودائی مزاج کا غلبہ
خون کی خرابی
جھوٹ بولنا
لڑائی کرنا

زنا
نبیﷺ نے فرمایا:
زنا کے پانچ نقصانات ہیں۔چہرےکا نور چلا جاتا ہے۔انسان فقر میں مبتلا ہو جاتا ہے،خدا کے غضب میں گرفتار ہو جاتا ہے اور آخرت میں آگ میں جلے گا
اصول کافی ج3ص573
زیادہ مزاق
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
زیادہ مزاق نہ کریں اس سے چہرےکی نورانیت ختم ہو جاتی ہے
اصول کافی ج2ص445
جھوٹ
نبی ﷺفرماتے ہیں
جھوٹ نہ بولو اس سے چہرےکا نور چلا جاتا ہے
زیادہ ہنسنا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
زیادہ نہ ہنسیں اس سے چہرےکی نورانیت ختم ہو جاتی ہے
اصول کافی ج2ص446

Shopping Cart