چہرہ کی زرد رنگت وجوہات

وجوہات
خون کی کمی
خون کھانا (گوشت وغیرہ اچھی طرح صاف نہ کر کے کھانا)
سورج نکلتے و ڈوبتے وقت سونا
مٹی کھانا
اُنشان کھانا یا اس سے ہاتھ دھونا

خون کھانا(گوشت اچھی طرح صاف نہ کرنا)
جو شخص خون کھائے گا ۔اس کا چھرہ زرد و سیاھی رنگ کو ہو جائے گا،بداخلاق اور سخت دل والا ہو گا(جب بھی گوشت پکائیں اچھی طرف صاف کر لیں تا کہ خون نہ رہ جائے)
مستررک الوسائل ج 14 ص359
سورج نکلتے و ڈوبتے وقت سونا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
صبح کے وقت سونا روزی کو کم کرتا ہے۔رنگ کو زرد کرتا ہے اور سخت نحوست کا سبب ہے۔
(بین الطلوعین سورج نکلتے وقت اور ڈوبتے وقت سونا بیماری کا موجب ہے اور نحوست کا سبب ہے)
مستررک الوسائل ج4ص853
مٹی کھانا
نبی ﷺفرماتے ہیں۔
مٹی نہ کھائیں اس کے تین نقصان ہیں چھرہ کا رنگ زرد کرتی ہے،بیماری کو لاتی ہے اور پیٹ کو بڑا کرتی ہے
بحارالانوار ج59 ص300
اُنشان کھانا
امام باقرؑ فرماتے ہیں۔
سے (POTASH)کسی اُنشان
ہاتھ دھونا نھیں چاہے اس سے چہرےکا رنگ زرد ہوتا ہے،گھٹنے ضعیف ہوتے ہیں دھان بدبو دار ہوتی ہے
(اس کو کھانے سے بھی منع کیا گیا ہے)

Shopping Cart