جو کوئی خون کھائے گا (گوشت کو اچھی طرح صاف نہ کرنا) اس سے اس کے پیٹ میں زرد رنگ کا پانی جمع ہو جائے گا اور منہ
سے بدبو آئے گی
المحاسن ج2ص 334
امام جعفر صادق(علیہ سلام) فرماتے ہیں۔
جب آپ غسل کریں۔اس کے (فوراً ) بعد اور رات کو کھڑے ہو کر پانی نہ پئیں اس سے پیٹ میں زرد رنگ کا پانی جمع ہو جاتا ہے
مستردک اوسائل ج1ص437
کھڑے ہو کر شلوار نہ پہنئیں یہ ڈپریشن،غم و رنج اور پیٹ میں زرد پانی کا سبب بنتا یے
مستدرک الوسائل ج 3ص313
اﻣﺎم ﻋﻠﯽ رﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ اﻟﺴﻼم ﮐﮯ ﭘﺎس اﯾﮏ ﺷﺨﺺ آﯾﺎ اور ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮے ﭘﯿﭧ ﮐﮯ اندر زرد رﻧﮓ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہو گیا ہے کیا کروں؟ آپ علیہ السلام ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ اوﭘﺮ دو ﻣﺮﺗﺒﮧ زعفران ﺳﮯ آﯾﺖ اﻟﮑﺮﺳﯽ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ دھوئیں اور اسے ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﭘﻼﺋﯿﮟ اس ﻧﮯ اﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﭨﮭﯿﮏ ہو گیا
طب الائمہ
امام جعفر صادق(علیہ سلام) فرماتے ہیں۔
رات کو کھڑے ہو کر پانی پینا پیٹ میں زرد پانی کا باعث بنتا ہے
اصول کافی ج6ص 383