پھٹوں کی اکڑاہٹ مروڑ،درد

وجوہات

خون کی خرابی

رگوں کی تنگی

اکثر لوگوں کوسوتے میں اچانک پنڈلی میں شدید کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے، جس کے باعث درد کی شدید ٹیسیں اٹھتی ہیں۔یہ درد اچانک آتا ہے چند سیکنڈ سے چند منٹ تک رہ سکتا ہے۔

پٹھوں کی اینٹھن یا تشنج کو عام طور پر رگ چڑھنے کی شکایت کہتے ہیں۔ انگریزی میں یہ تکلیف کریمپس کہلاتی ہے۔ اکثر اوقات نیند کے دوران یہ تکلیف لاحق ہوتی ہے اور آدمی تکلیف کے مارے ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھتا ہے۔ درد سے چیخ نکل جاتی ہے اور بے اختیار ہوکر متاثرہ حصے کو سہلانے لگتا ہے۔ یہ تکلیف بالعموم پنڈلی اور پنجے میں ہوتی ہے

علاج

داروی صاف کنندہ خون

داروی باز کنندہ عروق

Shopping Cart