پریشانی،ڈر،خوف کے لیے انیس کلمات

نبی ﷺنے امام علؑی کو انیس کلمات بتائے اور کہا کوئی دل سوختہ،پریشان ،غمگین،رنجور شخصی،چوری یا آگ لگنے کے خوف سے یا کوئی بندہ کسی بادشاہ سے خوفزدہ ہو ۔وہ ان کلمات کو پڑھے اسے اس پریشانی سے نجات مل جائے گی۔

وہ کلمات یہ ہیں۔

يَا عِمَادَ مَنْ لاَ عِمَادَ لَهُ، وَيَا ذُخْرَ مَنْ لاَ ذُخْرَ لَهُ، وَيَا سَنَدَ مَنْ لاَ سَنَدَ لَهُ، وَيَا حِرْزَ مَنْ لاَ حِرْزَ لَهُ، وَيَا غِيَاثَ مَنْ لاَ غِيَاثَ لَهُ، وَيَا كَنْزَ مَنْ لا كَنْزَ لَهُ، وَيَا عِزَّ مَنْ لاَ عِزَّ لَهُ، يَا كَرِيمَ الْعَفْوِ، يَا حَسَنَ ٱلتَّجَاوُزِ، يَا عَوْنَ ٱلضُّعَفَاءِ، يَا كَنْزَ الْفُقَرَاءِ، يَا عَظَيمَ ٱلرَّجَاءِ، يَا مُنْقِذَ الْغَرْقَىٰ، يَا مُنْجِيَ الْهَلْكَىٰ، يَا مُحْسِنُ، يَا مُجْمِلُ، يَا مُنْعِمُ، يَا مُفْضِلُ، أَنْتَ ٱلَّذِي سَجَدَ لَكَ سَوَادُ ٱللَّيْلِ وَنُورُ ٱلنَّهَارِ وَضَوْءُ الْقَمَرِ، وَشُعَاعُ ٱلشَّمْسِ، وَحَفِيفُ ٱلشَّجَرِ وَدَوِىُّ الْمَاءِ، يَا اللهُ يَا اللهُ يَا اللهُ، لاَ إِلَـٰهَ إِلاَّ أَنْتَ وَحْدَكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ، يَا رَبّاهُ يَا اَللهُ، صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَٱفْعَلْ بِنَا مَا أَنْتَ أَهْلُهُ.

پھر اپنی حاجت بیان کرو

الخصال شیخ صدوق ص 310

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں۔

مصیبت زدہ و پریشان حال کے لیے یہ دعا ہے ۔جمعہ کی رات نماز عشاء کے بعد پڑھیں

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالمین

اس کی کثرت سے تلاوت کی جائے ڈپریشن ختم جاتا ہے ۔کسی بھی وقت خاص کر سجدہ میں اس آیت کی تلاوت کثرت سے کریں آل محمد پر صلواة بھجیں

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

۔جو شخص لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِپڑھے وہ 70 اقسام کی یماریاں جن میں کم ترین جنون ہے ان سے محفوظ رہے گا

طب الائمہ ص9

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں۔

نماز فجر اور مغرب کے بعد سات دفعہ لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

پڑھے گا خدا اسے ستر اقسام کی بیماریاں سے محفوظ رکھے گا جس سے کم ترین بیماری پیسی و جنون ہے

المحاسن ج2ص487

مومن کی مثال ترازو کے دو پلڑوں کی مانذ ہے جوں جوں ایمان زیادہ ہوتا جائے گا خدا کیطرف سے اس کا امتحان بھی سخت سے سخت تر ہوتا جائے گا

تحف العقول ص 379

بخور مریم

امام باقر ؑفرماتے ہیں۔

بخور مریم روحانی بیماریاں (جنات۔شیاطین و روحانی),,سی پی۔مرگی۔و دیگر روحانی

بیماریاں(ڈپریشن،غم،غصہ،صدمہ)،دیوانگی بیماریاں کے لیے مجرب و مفید ہے۔

طب الأئمه، ابن سابور الزیات، ص ۱۱۲

بخور مریم۔ڈپریشن و تمام نفسیاتی امراض،جنات و جادو وغیرہ کے لیے انتہائی مفید مند ہے شرط یہ ہے دعا و طریقہ سے استعمال کیا جائے

میڈیسن

داروی سودابر

جامع رضا بآب انگور

داروی شافیہ

Shopping Cart