پتہ کی پتھری کا علاج

امام جعفر صادق (علیہ سلام) فرماتے ہیں۔

(خربزہ مثانہ کو صاف کرتا ہے(پھتری توڑتا ہے

الخصال ص252

علامات

چہرے، زبان اور آنکھ میں پیلاہٹ

منہ میں کڑوہٹ

خارش

بدن میں گرمی

دل متلانا۔

قے۔

پیٹ میں درد۔

گہرے سانس لیتے ہوئے شدید درد۔

کمر یا دائیں کندھے میں تکلیف کا احساس۔

عدد کھجور کی گھٹلی کو پانی میں ابالیں اور وہ پانی منہ نھار استعمال30 کیجیئے

آلو بخارا

کاسنی

کاھو

مرکب تین

اسارون

مرکب چھار

جامع + 50 گرام سنای مکی کو دم کرکے تین مرحلوں میں اور تین دن میں ایک دفعہ لیکن اگر مقاوم ہو تو جامع کو دو گرام سقمونیا

کے ساتھ تین مرحلوں میں استعمال کیجیئے.( تین دن کے فاصلے کے ساتھ)

اھلیلج

بقلة الفاطمه عليها السلام

پرہیز

گرمیجات

Shopping Cart