ٹانگوں کا ٹیڑھا ہو جانا

اس بیماری میں ٹانگوں یا رانوں کا اندر کیطرف جھکاو زیادہ ہو جاتا ہے،ٹانگیں یا ران اندر کیطرف مڑ جاتی ہے,یا پھر باہر کی طرف ہو کر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں

علاج

داروی استخوان ساز

سویق سنجد

سویق جو

سنجد

برگ چقندر

Shopping Cart