تین گھنٹے سے تین دن تک رہ سکتا ہے
تین گھنٹوں تک قابل شناخت رہتا ہے
تانبا پر چار گھنٹے تک،کارڈ بورڈ پر 24 گھنٹے تک پلاسٹک اور سٹین لیس سٹیل پر دو سے تین روز تک رہ سکتا ہے
وائرسز اکثر گرمی میں مر جاتے ہیں کچھ ماہرین کا کہنا ہے گرمی میں یہ وائرس مر جائے گا۔
شدید متاثرہ مریض
بیماری لگنے کے ایک ہفتے بعد سانس کے نظام کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔جو کہ شدید متاثرہ مریضوں میں بگڑ کر سانس کی تکلیف،پھیپڑوں میں انفکشن،نظام انہضام میں تیزابیت و خون جمنے کے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔گردے بھی فیل،نمونیہ ،سانس لینے میں مشکلات، ہو سکتی ہیں۔