وائرس کے حملے سے عموما انسان کا مزاج سرد خشک ہو جاتا یے۔اس کا تعلق انسان کے مزاج کی سردی سے ہوتا ہے,جب انسان کا مزاج سرد اور خشک
ہو جاتا ہے تب اس کا حملہ زیادہ ہو جاتا ہے اس سے گلے میں سوزش ,گلہ
خراب اور خشک کھانسی ہوتی ہے یعنی انسان میں خشکی زیادہ ہو جاتی ہے
اس کے لیے باڈی کوگرم و تر کریں جس سے اس کے اثرات کم ہو جائیں گے
غذائیں
عناب
صعتر فارسی
گزنہ
ملیٹھی
گرم غذائیں کھائیں جن کی تاثیر گرم ہو ,پانی بھی گرم کھائیں
سیب کا جوس
گاجر کا جوس
شربت امام رضؑا
نرم غذائیں کھائیں
خوف نہ کریں
پرہیز
سرد غذائیں
ترشجات
پنیر
کھٹے پھل
کولڈ ڈرنکس
اوپر میں نے بتایا تھا امام جعفر صادق ع نے فرمایا انسان کے اندر ایک جراثیموں کی فوج ہوتی ہے جو باہر سے آنے والی جراثیموں کا مقابلہ کرتی ہے اسے ہی قوت مدافعت یا دفاعی نظام کہتے ہیں۔