وائرس کا حملہ عموما سردیوںمیں ہوتا ہے اس کا تعلق انسان کے مزاج کی سردی سے ہوتا ہے,جب انسان کا مزاج سرد اور خشک ہو جاتا ہے تب اس کا حملہ زیادہ ہو جاتا ہے
اس سے گلے میں سوزش ,گلہ خراب اور خشک کھانسی ہوتی ہے یعنی انسان میں خشکی زیادہ ہو جاتی ہے
اس کے لیے باڈی کوگرم و تر کریں جس سے اس کے اثرات کم ہو جائیں گے
غذائیں
عناب
صعتر فارسی
گزنہ
ملیٹھی
گرم غذائیں کھائیں جن کی تاثیر گرم ہو ,پانی بھی گرم کھائیں
سیب کا جوس
گاجر کا جوس
شربت امام رضؑا
نرم غذائیں کھائیں
خوف نہ کریں
پرہیز
سرد غذائیں
ترشجات
پنیر
کھٹے پھل
کولڈ ڈرنک