ماہواری کا درد

ا

اگر خون کی کمی ہے تو خون والی چیزیں استعمال کرے اگر کمر کا مسئلہ ہے تو پھر کمر والی غذائیں کھائیے ایام شروع ہونے سے قبل رات کو سونف کا قہوہ استعمال کریں

درد ہو رہا ہے تو ادرک اور دار چینی کو ابال کرقہوہ بنا کر پئیں

شوید کو ابال کر پئں شہد کے ساتھ

صتعرفارسی ایک چمچ پی لے

 چائے گل بابونہ شہد اورگرم  پانی میں استعمال کرکے گرم گرم پی لیں

 چائے گلاب

احتیاٖٖط

ان ایام میں شاور سے غُسل ہرگز نہ کریں

 ٹھنڈی اشیا کھانے سے پرہیز کریں

ادویات

             مرزنجوش جامعہ پلس شہد

       

Shopping Cart