ماہواری کا خون ایک ہفتے تک آتا ہے اس سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور عورت کمزور ہوجاتی اس خون کی وجہ سے ایک شخص امام علی رضا علیہ السلام کے پاس آیا اور کہا میری بیٹی کو ماہواری کا خون نہیں رُک رہا تو امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا سماق اور دھنیا ایک مٹی لے لیں اور چار گلاس پانی میں اُبالیں جب دو گلاس پانی لے جائے تو مریض کو روزانہ آدھا گلاس پانی دے دیں چار دن تک ماہواری کا خون بند ہوجائے گا
مسور کی دال کا پاؤڈر
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا
ماہواری نہ رک رہی ہوں تو مسور کی دال کا پاؤڈر بنا کر مریض کو دےدو
ادوایات
سویق عدس سماق رومی