ماں کے دودھ کا خشک ہو جانا

     ماں کے دودھ کا خشک ہو جانا اگر بچے کی پیدائش کے بعد دودھ نہ پلایا جائے دودھ خشک ہو جاتا ہے اس کے علاوہ بھی اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ہارمون جو کہ دودھ بناتا ہےاسے پرولاکٹین کہتے ہیں اگر دودھ دُہنا  یا پمپنگ کرکے چھاتیوں کا اخراج نہیں ہوتا ہے تو آپ کا جسم ایک پرولاکٹین روکنے والا عنصرپیدا شروع کردےگا پرولاکٹین روکنے والا عنصر دماغ کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اسے دودھ کی ضرورت نہیں اور آہستہ آہستہ دودھ کی پیداوار کرنا  بند کردیتا ہے

علاج  

برگ سنا پلس گلاب

Shopping Cart