فالج احادیث

 امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں

سنا فا لج سے بچاتی ہے

مکارم الاخلاق ص188

سویق گندم+جو

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

رات کو مچھلی نہ کھائیں اس سے فلج ہو جاتا ہے۔اگر مچھلی کھا لی تو اوپر سے کھجور کھا لیں ۔اس سے فا لج نہیں ہو گا

المحاسن ج2ص270

نبی ﷺفرماتے ہیں:

کھانسی(ہلکی) فا لج سے بچاتی ہے۔

سفینہ البحار ج3 ص472

امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔

جو شخص بھی ہر رات آیت الکرسی پڑھ کر سوئے گا اُس کو کبھی بھی فا لج نہیں ہو گا

ثواب الاعمال ص105

نبی ﷺفرماتے ہیں

جو صبح اور عشاء کی نماز کے بعد اس زکر کو دس دن پڑھے گا وہ فالج ،پیسی،جزام ، جنون،برص سے محفوظ رہے گا

بسم‌الله الرحمن الرحیم لا حول ولا قوت الا بالله

بحارالانوار ج84 ص5

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

اگر کوئی نماز فجر کے بعد تین بار

سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم وبحمده ولا حول ولا قوة إلا بالله، اس زکر کو پڑھے گا ۔وہ جزام،کوڑھ،پیسی،فلج سے محفوظ رہے گا

الخصال ص 220

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

آخری زمانے میں فالج و نگہانی اموات زیادہ ہوں گی

اصول کافی ج3ص261

پرہیز و ا حتیا ط

کوشش کریں مریض میں بلغم جمع نہ ہو بلغم سے فالج زیادہ ہوتا ہے

مچھلی

ٹھنڈی غذائیں

سرکہ

دودھ

صدمہ

سبزیات

بھرے پیٹ ہم بستر

نمی والی اور ٹھنڈی

زمین پر سونا

منہ نھار خربوزہ کھانا

رات کو مچھلی کے بعد پانی

Shopping Cart