غذا کو ہضم کرنے والی غذائیں

امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں۔

مولی کے تین فائدے ہیں۔اس کے پتے پیٹ کی ہوا کو ختم کرتے ہیں۔اس کے بیج رکے ہوئے پیشاب کو کھولتے ہیں اور اس کی جڑ بلغم کو ختم کرتی ہے اور غذا کو ھضم کرتی ہے

اصول کافی ج6ص371

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

پنیر کھاو ۔نیند کو آرام دہ بناتا ہے اور غذا کو ہضم کرتا ہے

طب الائمہ ع ص71

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

کاھو کھاو نیند دلاتا ہے اور غذا کو ہضم کرتا ہے

مکارم الاخلاق ص 183

امام علی رضا ع فرماتے ہیں

ستو بہترین غذا ہے اگر تم بھوکے ہو تو تمہاری بھوک کو مٹاتا ہے اگر تم سیر ہو تو تمہارے کھانے ہو ہضم کرتا ہے

اصول کافی ج6ص305

امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں۔

ریحان کوھی(جنگلی تلسی) انبیاء ع کی سبزی ہے۔اس میں آٹھ خاصتیں نفع بخش ہیں۔بھوک کو بڑھاتی ہے۔متلی کو درست کرتی ہے،منہ میں خوشبو پیدا کرتی ہے،کھانے کی خواہش کو بڑھاتی ہے،بیماری کو ختم کرتی ہے اور جذام سے امان ہے جب وہ انسان کے پیٹ میں ہو تو تمام بیماریاں کو ختم کرتی ہے

اصول کافی ج6ص364

علاج

ھاضوم

مرکب دو

جامع رضا بآب زیرہ

مرکب تین

Shopping Cart