(علاج( کرونا سے پہلے

ایک تلخ حقیقت

انسا ن وائرس سے زیادہ وائرس کے خوف سے مر رہے ہیں۔اس سے بھی زیادہ انسان کو الگ کر کے اندر قید کر دیا جاتا ہے۔جس کو زبان انگریز میں

آئسولیٹ کہتے ہیں۔اس میں انسان ڈپریشن ،صدمہ و دل کا مریض بن کر جلدی مر جاتا ہے۔بہت سے گاؤں وغیرہ میں لوگ صحت یاب ہیں وجہ

یہی ہے وائرس تو وہاں بھی ہے لیکن لوگوں کو ڈر و خوف کم ہے

طب ایلبیؑت علاج

 ٭ داروی موسٰی کاظمؑ

تین دن میں ایک چمچ چھوٹی رات سوتے وقت استعمال کریں,سات سال سے کم آدھی اور دو سال سے کم تیسرا حصہ استعمال کریں

بہت سے لوگ خود داروی موسی کاظم ع بنا رہے ہیں۔(احتیاط کریں جو جو چیزیں ڈال رہے ہیں وہ بازاری یا چائنیہ نہ ہوں،تازہ و صاف ستھری ہوں

،سونف جو استعمال ہو وہ بھی قدرتی ہو کھاد وغیرہ والا نہ ہو اس سے فوائد کم ہوں گے)

 ٭شلجم+شھد

شلجم کو سوراخ کر کے اس میں شہد ڈال لیں اور بھاپ دیں24 گھنٹے رکھنے بعد استعمال کریں تو یہ قدرتی بہت پاور فل ویسکین بن جاتی ہے خاص کر وائرسز کے لیے

٭ انفیہ

بہت سی بیماریاں سے بچاتی ہے۔ناک کے زریعے اندر سانس لیں جو کے دانے برابر دونوں ناک کے اندر ڈالیں ۔یہ تمام دماغی امراض و سردرد و وائرس کے لیے زبردست ہے ۔

 ٭ اسپند کا دھواں  

پرانے زمانے میں بیماریاں سے بچاو کے لیے اسپند کا دھواں لگاتے تھے ۔یہ آج کی زیریلی سپرے جس سے سانس و دمہ کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں اس

سے ہزار درجے بہتر و پاور فل ہے۔اس کے دھواں سے جراثیم. مر جاتے ہیں۔

 ٭  جامع رضا بآب شلجم   

شلجم کیساتھ جامع رضا جو کے دانے کے برابر حل کر کے پی لیں تین سے چار دن کافی یے ۔وائرس سے بچاو کا زبردست اسلامی

  ٭ فارمولا

دوسرا طریقہ یہ یے اوپر سےشلجم میں سوراخ کر لیں پھر اس میں شہد ڈال کر تین گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں

جامع بآب شہد+کلونجی

ایک چمچ شھد لے لیں سات دانے کلونجی اور ایک گلاس پانی میں جو کے دانے کے برابر جامع ڈال کر حل کر کے پی لیں نزلہ و زکام و وائرس کے

کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت کے لیے فائدہ مند ہے .نھار منہ ہفتے میں

ایک دفعہ لہسن استعمال ضرور کریں

زیتون کا تیل استعمال کریں

سیب کھائیں

بالوں کو زیادہ کنگھی کریں

گل نرگس کی خوشبو سونگھیں

زرد عقیق پہنیں

(دعا نمر 7 (صحیفہ سجادیہ پڑھیں

زیارات عاشورا روزانہ پڑھیں

صدقہ و خیرات دیں

ٹھنڈی غذائیں نہ استعمال کریں

جن کا مزاج سرد و خشک ہے وہ زیادہ احتیاط کریں

گرم و تر غذائیں استعمال کریں

دس سے پندرہ منٹ دھوپ میں پشت کر کے بیٹھیں

Shopping Cart