عقل کو بڑھانے والی عادات و غذائیں

سفرکرنا

مشورہ کرنا

سرکہ کھانا

بہ کھانا

چقندر کھانا

مییتھی کھانا

لوبان کھانا

خوشبو لگانا

تجارت کرنا

ترنج کھانا

کدو کھانا

کلونجی کھانا

زعفران

شھد اور ادرک کھانا۔

کرفس کھانا۔

امام جعفرصؑادق فرماتےہیں۔

سداب عقل میں اضافہ کرتی ہے۔دماغ میں زیادتی کرتی ہے۔منی کوبدبودارکرتی ہے

اصولکافیج6ص1009

امام حسیؑن فرماتے ہیں.

تجربے کے زیادہ ہونے سے انسان کی عقل و شرف و تقویٰ میں بھی اضافہ ہوتا ہے

بحارالانوار ج87ص128

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

تجارت کرو اس سے عقل زیادہ ہوتی ہے

اصول کافی ج5ص148

نبی ﷺفرماتے ہیں دنیا میں اگر کوئی چیز عقل میں اضافہ کرتی ہے تو قلفہ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے

حمان ص520

امام باقؑر فرماتے ہیں

مسواک اراک سے دانت صاف کرو اس سے عقل زیادہ ہوتی ہے اور بلغم ختم ہوتی ہے

ثواب الاعمال ص18

امام علی رضؑافرماتے ہیں

تین دانے ھلیہ سیاہ اور سرخ شکر ملا کر کھائیں کھائیں اس سے عقل زیادہ ہوتی ہے

طب الائمہ ص139

یاداشت تیز کرنے والے امور

مسواک کرنا

حجامت کروانا

لوبان کھانا

ناخن سموار کو کاٹنا

شہد و کندر کھانا

زعفران و شھد و سعد کھانا

میتھی کھانا

روزے رکھنا

   ,21دانے کشمش نھار منہ

کرفس کھانا

آیت الکرسی

 حجامت کروانا

ناخن کاٹنا                            

امام علیؑ فرماتے ہیں

عقل ایک غریزہ ہے جو علم و تجربہ سے زیادہ ہوتا ہے

عیون الحکم والمواعظ ج52ص17

امام علؑی فرماتے ہیں

زیادہ سوچنے سے حکمت و عقل زیادہ ہوتی ہے

تحف العقول ص364

نبیﷺ فرماتے ہیں

کدو کا سالن زیادہ کھاؤ اس سے مغز کی رشد اور عقل میں اضافہ ہوتا ہے۔

مکارم الاخلاق ص176

امام علی ؑفرماتے ہیں

حجامت صحت بدن کا سبب ہے اور قوت عقل کا باعث ہے

الخصال ج2ص611

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

جو دن کا آغاز خوشبو سے شروع کرے تو اس کی عقل رات تک اس کیساتھ ہو گی

مفاتیح الحیات ص 108

امام علی ؑفرماتے ہیں۔

زعفران،شھد اور سعد ملا کر روزانہ دو چمچ کھائیں ۔حافظہ اتنا زیادہ ہو جائے گا۔لوگوں جادوگر کہیں گے

المصباح الکفعمی ص200

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

سرکہ کھانے سے ذہن تیز ہوتا ہے اور عقل میں اضافہ ہوتا ہے

الکافی ج6ص329

نبی ﷺفرماتے ہیں ۔

کشمش کھایا کرو۔صفرا کا زور توڑتی ہے،بلغم کو ختم کرتی ہے،اعصاب کو مضبوط کرتی ہے،حُسن اخلاق کا سبب ہے،نفس کو پاکیزہ بناتی ہے اور غم کو دور کرتی ہے

الخصال شیخ صدوق ص 178

امام علی رضؑا فرماتے ہیں۔

شہد ہر درد کا علاج ہےہر کسی کو صبح نھار منہ ایک چمچ شھد کھانا چاہے۔بلغم کو ختم کرتا ہے،صفرا کو ختم کرتا ہے اور سودا کو کم کرتا ہے۔ذہن کو تیز کرتا ہے۔ اگر کندر کیساتھ کھایا جائے حافظہ کو تیز کرتا ہے

بحارالانوار ج66ص293

نبی ﷺفرماتے ہیں

قیلوله(نماز ظہر سے قبل آدھا گھنٹہ کے لیے سونا) سے حافظہ زیادہ ہوتا ہے۔

من‏ لایحضره الفقیه 1 503

رسولﷺ فرماتے ہیں۔

زنا سے بچو اس سے تین دنیا میں اور تین آخرت میں نقصان ہیں۔دنیا میں خوشی نہیں ملے گی،تنگ دستی ہو گی ،عمر کم ہو گی۔آخرت میں خدا کی ناراضگی،بُرا حساب،ہمیشہ دوزخ میں رہے گا

الخصال ص 167

امام علؑی فرماتے ہیں۔

پانچ چیزیں حافظہ کو زیادہ کرتی ہیں۔فراموشی کو کم کرتی ہیں

بلغم کو ختم کرنا

مسواک کرنا

روزہ رکھنا

تلاوت قرآن

(کندر و شھد کھانا(۔ چھوٹی چمچ شھد کندر ملا کر نھار منہ کھائیں

مستررک الوسائل ج16ص374

کرفس کھائیں کیونکہ یہ حضرت الیاس، یسع اور یوشع علیہم السلام کی غذا ہے. حافظہ کو قوی اور دل کو تیز کرتی ہے

بحار ج59 ص284

امام علؑی فرماتے ہیں۔

زعفران(خالص) اور سعد کو مساوی مقدار میں لیں اور ان کے ساتھ (ان دونوں کی مقدار کے دوبرابر) شھد اضافہ کریں اور ایک دن میں دو مثقال کھائیں یہ دوا اس قدر قوی ہے کہ اس بات کا خوف ہے کہ کہیں آپ جادوگر نہ ہوجائیں یا مر نہ جائیں

بحار، ج59 ، ص372

(زعفران کی شاخیں اور قلمیں مراد ہیں (استاد تبریزیان

امام جعفر صاؑدق فرماتے ہیں۔

کنگھی کرو اس سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے،مادہ تولید زیادہ ہوتا ہے،بلغم ختم ہوتی ہے،روزی ملتی ہے،بالوں کو خوبصورت بناتی ہے،نبی ﷺداڑھی کے نیچے چالیس بار اور اوپر سات بار کنگھی کیا کرتے تھے

الخصال ص143

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

انار کو اندر والی جھلی کیساتھ کھاو۔معدہ کو پاک کرتا ہے اور ذہن کو تقویت پہنچاتا ہے

الکافی ج6ص354

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

کندر کھاؤ۔ دل کو گرمی کو ختم کرتا ہے،نظر کو تیز کرتا ہے اور فراموشی کو ختم کرتا ہے۔

بحارالانوار ج62ص294

نماز فجر کے بعد یا حی یا قیوم ہر روز پڑھنا حافظہ کو زیادہ نسیان کو کم کرتا ہے

المصباح ‏ للکفعمی 199

میڈیسن طب اہلبیؑت

داروی عقل

داروی ابن مسعود

روغن بنفشہ پای کنجد

شربت امام علی رؑضا

داروی مفرح طب اسلامی

شافیه۱۹ماهه با حنظل

جامع رضؑا بآب کدو

Shopping Cart