ضعف القلب،ہردیہ ڈوبنا،دل کا ڈوبنا Stokes Adams disease

اس مرض میں مریض کی نبض نہایت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض کو دل ڈوبتا ہوا نظر آتا ہے
علامات
مریض کو دل ڈوبتا نظر آتا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ ہارٹ فیل ہو جائے گا۔
دم گھٹتا نظر آتا ہے۔نبض کی رفتار میں بے قاعدگی ہوتی ہے
نبض بہت آہستہ ہو جاتی ہے
طب اہلبیتؑ علاج
داروی تقویت قلب
Quince بہ

Shopping Cart