شوگر ٹائپ سیکنڈ

اس مرض کے لاحق ہونے کے نتیجے میں جسم انسولین کے اثرات پر ردعمل کی صلاحیت سے محروم ہوجاتا ہے انسولین بنانے والے لبلبے کے خلیات اسے بنانے کی کوشش تو کرتے ہیں مگر جسم کے لیے درکار مقدار کی فراہمی سے قاصر رہتے ہیں۔ پانکراز ہاضمہ میں مدد دیتی ہے۔اس کیوجہ سے غذا ہضم نہیں ہوتی

علاج

مرکب چار

سویق جو

آب کدو

Shopping Cart