علاج
روغن بنفشہ پای کنجد در ناک
حجامت سر
داروی سعوط
گرم پانی سے روزہ افطار کریں
(درد شقیقہ (سر کی ایک طرف درد
آدھے سر میں شدید درد ہوتا ہے اور آنکھیں شدید روشنی برداشت نہیں کر پاتیں ۔ بعض اوقات سردردکےساتھ قے بھی ہونے لگتی ہیں
درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں یہ درد کبھی آدھے سر میں ہوتا ہے اور بعض اوقات پورے سر میں بھی ہوتا ہے عام طور پر درد شقیقہ کنپٹی سے شروع ہو کر پیشانی تک جاتا ہے نیند کی کمی، نظام ہاضمہ میں خرابی، سائی نس سے یہ بیماری لاحق ہوسکتی ہے
علاج
روغن بسباسه
روغن بنفشه پایه کنجد
شافیہ+روغن بنفشہ پای کنجد
مرکب تین
غسل سے قبل سات چلو گرم پانی کے سر پر ڈالیں
حرز امام جوادؑ
تازہ مچھلی کھائیں