سوزش و انفکشن

کہتے ہیں” (PID)ان کی سوزش ہو جائے یا ان میں انفکشن ہو جائے اُسےUterusکو رحمFallopian بیض نالیاں کو Ovaries”بچہ دانی

عورت کا عضو مخصوص۔ پیرو ںکی ہڈیوں کے درمیان مثانے کے پیچھے ہوتا ہے۔ سائز تین انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور ایک انچ موٹا ہوتا ہے۔ بالا حصہ چوڑا ہوتا ہے جس کو فنڈس کہتے ہیں۔ نچلا حصہ تنگ ہوتا ہے اس کو سرویکس کہتے ہیں۔ دونوں طرف دو نالیاں جاتی ہیں جن کو نلے فلاوپن ٹیوپ کہا جاتا ہے۔ انہی نالیوں کے ذریعے بیضہ دانی میں سے انڈا رحم میں آتا ہے۔ اس وقت اگر مرد کا مادہ تولید مل جائے تو حمل قرار پاتا ہے جو پورے نو مہینے جاری رہتا ہے۔ رحم میں بڑھنے گھٹنے کی خاص صلاحیت ہوتی ہے۔ دروانِ حمل بڑھتا رہتا ہے۔ بعد میں گھٹ کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جاتا ہے۔

علامات

بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا

پیٹ اور پہلو میں شدید درد

غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران

ہم بستری کے وقت درد

بعض اواقات بخار کپکپی کیساتھ

تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب

وجوہات

پی آئی ڈی ایک انفیکشن ہے جو بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب اندام نہانی یا گریوا کے بیکٹیریا آپ کے رحم ، فیلوپین ٹیوبیں یا بیضہ دانی تک جاتے ہیں تو وہ انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں۔ زیادہ تر وقت ، پی آئی ڈی چلیمیڈیا اور سوزاک سے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن (ایس ٹی آئ) ہیں

علاج

اذخر+سماق رومی       

 کلونجی+شھد

Shopping Cart