(سرمے(اہلیبیت علیہ سلام

سرمہ کافوری

فوائد

آنکھوں کی کمزوری

موتیا

آنکھوں کی خشکی

آنکھوں میں درد و خشکی

آنکھوں سے پانی بہنا

روایات

امام جعفر صادقؑ سے ایک شخص نے آنکھوں کے درد کی شکایت کی آپ نے فرمایا سرمہ کافوری استعمال کرو

الکافی ج8ص 373

استعمال

پندرہ دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ایک بار میں 3،7،5 مرتبہ

آنکھوں میں کھنچاؤ یا دباؤ ہو  تو استعمال نہ کریں،دائیں آنکھ سے شروع کریں دائیں پر ختم کریں

(سرمہ نشادر (بین العین

فوائد

موتیا

کالا پانی بہنا

آنکھوں کا ٹیڑھا پن

رات کو نظر نہ آنا

آنکھوں کی سفیدی

نقرس(جوڑوں میں سوجن)

دانت درد

توجہ بہت سخت سرمہ ہے آنکھوں میں سوجن بھی ہو سکتی ہے

سرمہ عنابی

آنکھوں کا دھندلا پن

درد چشم

سفیدی چشم

فشاد در چشم

روایات

اسی طرح سرمہ توتیا ،سرمہ سنگ توتیا ھندی،سرمہ امام جعفر صادقؑ ،سرمہ صبرزرد،سرمہ مسکی،سرمہ زعفرانی،ھلیلہ زرد اور سرمہ قارچی کا بھی زکر ملتا ہے

سرمہ اثمد

فوائد

آنکھوں کی تمام بیماریاں کے لیے مفید ہے

بینائی میں اضافہ کرتا ہے

آنکھ کی پلکوں کا اگاتا ہے

بلغم کو ختم کرتا ہے ۔

بالوں کو گرنے سے روکتا ہے

سفید و کالا موتیا سے بچاتا ہے

آنکھوں کی آلودگی کو ختم کرتا ہے

آنکھوں کی الرجی کو دور کرتا ہے

رات کو نماز تہجد کے لیے بیدار ہونے میں مدد دیتا ہے

جسم کو خوشبودار بناتا ہے

منہ کی بدبو کو دور کرتا ہے

آنکھوں میں زیادہ پانی آنے کو ختم کرتا ہے

جنسی طاقت میں اضافہ کرتا ہے

احادیث میں سرمہ اثمد کی فضیلت

ایک شخص نے نبی ﷺسے نظر کی کمزوری کی شکایت کی ۔آپ نے فرمایا۔سرمہ اثمد لگاؤ۔اثمد آنکھوں کی روشنائی میں اضافہ کرتا ہے۔

ہمان ص 146

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

سرمہ اثمد بینائی میں اضافہ کرتا ہے اور بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے

عوالیی اللئالیی ج1ص181

امام علی رضا(علیہ سلام )فرماتے ہیں

سرمہ آنکھوں کی روشنائی میں اضافہ کرتا ہے۔دھان کو خوشبودار بناتا ہے اور مردانہ طاقت کو زیادہ کرتا ہے

مکارم الاخلاق ص 89

امام باقر (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

سرمہ اثمد لگاؤ۔بدن کو خوشبودار بناتا یے اور پلکوں کو مضبوط کرتا ہے

اصول کافی ج 6 ص 494

امام جعفر صادق(علیہ سلام ) فرماتے ہیں۔

سرمہ اثمد لگاؤ۔سفید اور سیاہ موتیا کے لیے مفید ہے

الکافی ج6ص 494

امام جعفر صادق(علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

سرمہ اثمد لگاؤ۔بینائی میں اضافہ کرتا ہے۔بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور آنکھوں سے زیادہ پانی آنے کو ختم کرتا ہے

الکافی ج13 ص 147

امام باقر(علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

سرمہ اثمد لگاؤ۔پلکوں کو مضبوط کرتا ہے،بینائی میں اضافہ کرتا ہے،رات کو انسان کو نماز تہجدمیں بیدار ہونے میں مدد کرتا ہے

مکارم الاخلاق ص45

نبی ﷺفرماتے ہیں

سرمہ اثمد آنکھوں کو صاف کرتا ہے ،آنکھوں کی آلودگی باہر پھینک نکالتا ہے۔بینائی میں اضافہ کرتا ہے

طب المصطفٰی ص

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

تین چیزیں بینائی میں اضافہ کرتی ہیں۔سبزہ کی طرف دیکھنا،سرمہ اثمد لگانا اور خوبصورت چہرےکو دیکھنا

کنزالعمال ج10 ص51

استعمال

دائیں آنکھ سے اللّہ کا نام لیکر شروع کریں اور دائیں پر ہی ختم کریں۔چار سلاخییں دائیں آنکھ اور تین بائیں آنکھ ۔رات کو سوتے وقت لگائیں۔

ہر رات ایک ہی بار تین ،پانچ یا سات مرتبہ لگائیں

ہر شب استعمال کر سکتے ہیں

Shopping Cart