سردرد ہمراہ دندان درد و منہ کی سوجن

ایک شخص امام جعفر صادق (علیہ سلام ) کے پاس آیا اور کہا مجھے سردرد ہے۔اس کیساتھ آنکھوں و دانتوں میں بھی ہے اور منہ میں سوجن ہو جاتی

ہے ۔امامؑ نے فرمایا کاسنی خرید لو اور اس میں گُڑ(گنے سے بننے والا) ملا لو اور اس میں پانی ملا لو اور اسے پی لو ۔اس نے کاسنی +گڑ+پانی ملا کر پیا اور سو گیا صبح ٹھیک ہو گیا(اگر تازہ کاسنی نہیں ہے تو خشک کاسنی کو ابال کر استعمال کی جائے)

طب الائمہ ع ص138

Shopping Cart