سردرد صفرائی(1
درد پیشانی اور سر کے سامنے سے شروع ہوتا ہے۔گرمی سے اور عطر سے زیادہ ہو جاتا ہے۔پیشانی اور آنکھ بھی اس سے متاثر ہوتی ہے
علاج
داروی صفرابر
سرکہ انگبین
آب زرشک
آب لیموں
آب نارنج
تمام سردرد کا علاج
(reflexology)
اگرچہ طب اہلبیت ؑ کا نہیں ہے لیکن چونکہ طب اہلبیؑت میں مساج کی بہت اہمیت ہے اس لیے ہم یہ کہہ سکتے ہیں طب اہلبیت ع میں اس کی تائید موجود ہے
ہاتھ کے انگوٹھے کا آخری سرا سیدھے ہاتھ سے اس کو کسی چیز کی نوک سے دبائیں پنسل وغیرہ کی نوک سے ایک مخصوص جگہ زیادہ درد ہو گا اس کو تیس سکینڈ دبا کر رکھیں پھر اس جگہ کی مالش کریں اور دباتے جائیں دو سے تین منٹ میں درد بلکل ختم ہو جائے گا۔تیل وغیرہ سے مالش بھی کر سکتے ہیں۔بہت سے مریضوں پر میں نے زاتی طور پر تجربہ کیا ہے۔
2)سردرد دموی
پیشانی سے شروع ہو کر سارے سر میں پھیل جاتا ہے۔درد شقیقہ
گرمی،غصہ وغیرہ سے زیادہ ہو جاتا ہے
علاج
سرکہ
حجامت
داروی صاف کنندہ خون
3)سردرد بلغمی
سرکے پچھلے حصے اور گردن سے شروع ہوتا ہے۔ڈپریشن سے زیادہ ہو جاتا ہے۔
علاج
داروی بلغم زدہ
شیرہ انگور
روغن بنفشہ پای کنجد
عطر کی خوشبو سونگھیں
اگر خواتین کو ہے تو شھد+,سونف ایک گلاس پی لیں
4)سردرد سودائی
یہ سر درد عام طور پر پورے سر پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ عام طور پر کوئی بھی
(اس سر درد کا عذر پیدا ہوتا ہے( شور ، غصہ ، ہلچل ، ٹریفک ، تناؤ ، فضائی آلودگی وغیرہ
علاج
داروی سودابر
سرکہ انگبین ایک گلاس دیں
پاوں و پیر کی مالش کریں
حجامت