سردرد

احادیث

تمام اقسام کے سردرد

امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں

نبی ﷺ کو جب بھی سر میں درد ہوتا تھا تل کا تیل دونوں ناک کے سوراخوں میں ڈالتے تھے

الکافی ج6ص524

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

بنفشہ کے تیل کی فضیلت ایسی ہی ہے جیسے ہماری فضیلت دوسرے مردوں پر ہے

قرب الاسناد ص118

امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں

بنفشہ کا تیل تیلوں کا سردار ہے

الکافی ج6ص521

امام جعفر صادق(علیہ سلام ) فرماتے ہیں۔

جب بھی سر میں درد ہو آخروٹ لے لیں ۔باہر والے سخت چھکلے سمیت اسے گرم کر لیں۔اندر سے جلے نہ پھر اتار کر گرم گرم کھا لینا سردرد ختم ہو جائے گا۔پیٹ میں بھی درد ختم ہو جائے گا

داروی تخصصی طب اسلامی

ادویات

روغن بنفشہ پای کنجد

(داروی انفیہ (سعوط

آخروٹ نیم گرم

آدھا سر کا درد درد شقیقہ

علاج ﺳﺮدرد

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

سر کی حجامت کرو۔سردرد،جنون،جزام و پیسی سے محفوظ رہو گے

الخصال ص375

Shopping Cart