دیوانگی کی تعریف

اس مرض میں انسان کی عقل میں فتور آ جاتا ہے اور ذہن میں غلیظ خیالات آتے ہیں۔مریض کی عادت بدل جاتی ہے۔اخلاق میں خرابی آنے کیوجہ سے وہ فضول و غلیظ اور ناشائستہ حرکات و سکنات کرنے لگتا ہے۔اس مرض کی بہت سی اقسام ہیں عام طور پر چار بڑی اقسام ہیں

Mania پرجوش جنون،جمون سبعی،مانیا                                                

    اس مرض میں مریض کی طبیعت میں جوش و غصہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔وہ خونخوار درندوں کی طرح لوگوں کو دیکھتا ہے اور کبھی کبھار ان پر حملہ آور بھی ہو جاتا ہے

Cynanthropy جنون کلبی،کتے کا جنون  

     اس قسم کے جنون میں مریض کبھی تو غیض و غضب کا اظہار کرتا ہے اور کبھی کتوں کی طرح خوشامد چاپلوسی کرتا ہے

Lycomania    جنون،قطرب،بھڑئیے کا جنون

  اس قسم کے جنون میں مریض نہایت ترش رو اور مغموم رہتا ہے۔اسے کسی ایک جگہ قرار نہیں ہوتا لیکن وہ ہمیشہ آوارہ گردی کرتا رہتا ہے۔سبک اور ناشائستہ حرکات کرتا رہتا ہے۔عام طور پر لوگوں کو دشمن سمجھ کر ان سے چپھنے کی کوشش کرتا ہے ۔کبھی رہتا ہے۔سبک اور ناشائستہ حرکات کرتا رہتا ہے۔عام طور پر لوگوں کو دشمن سمجھ کر ان سے چپھنے  کی کوشش کرتا ہے ۔کبھی کبھی بھڑیے کی طرح حملہ بھی کرتا ہے

Delirous Mania     سرسام کا جنون  

 اس قسم کا جنون سرسام صفرا کیساتھ ہوتا ہے۔اس کی ابتدا مریض زیادہ تر جاگتا رہتا ہے اور بیقرار رہتا ہے۔کبھی نیند میں ڈر کر جاگ جاتا ہے اس کی آنکھیں میں سرخی ہوتی ہے۔وہ سوال کے مطابق جواب نہیں دیتا ۔

علامات

معمولی معمولی باتوں پر گالیاں دینا

لڑنے مرنے پر تیار ہو جانا

بے چینی ہونا

گرمی و سردی معلوم نہ ہونا

آنکھیں سرخ ہو جانا اور شکل دیوانوں کی طرح ہو جانا

بہت زیادہ غصہ

بداخلاق ہو جانا

علاج طب اہل بیتؑ

بخور مریم

تقویت اعصاب

داروی صفرابر

داروی عقل

داروی مفرع

داروی شافیہ

داروی طریفل

گل خطمی سے سر دھونا

حجامت سر

سنامکی

Shopping Cart