وجوہات
زنانہ ہارومون کی کمی
خوراک کی کمی
خون کی کمی
ڈپریش و قبض
خوراک و علاج
بہ کھائیں
بہ+سبزی ریحان
پودینہ
◼بہ+ایک چمچ میٹھا زیرہ
بہ + کاھو
◼دوپہر ،شام اور رات کو سونف کی چائے شھد ڈال کر استعمال کریں
شھد+دودھ+حلیم گندم
کجھور کا شیرا استعمال کریں
بھیڑ گوشت کھائیں
(گوشت کی یخنی(سوپ
انگور دوپہر کو کھائیں
کھانے کے بعد خربوزہ کھائیں
کپاس کے بیج+سات دانے کاسنی کے پتے کھائیں
روزانہ ایک چمچ کلونجی کی چائے اور ساتھ
ککروند کو کاھو کیساتھ Common Dandelion
(دو مُٹھی باقلا کو ابال کر استعمال کریں (خون کی کمی کے لیے
روزانہ چودہ عدد اسفند کھائیں
روزانہ صبح ،دوپہر اور شام کو ایک چمچ شھد اور ایک چمچ صعتر فارسی اور دودھ کو گرم کر کے پئیں
سونے سے قبل سات پتے کاسنی کھا لیں
دودھ میں پانی زیادہ ہے تو بادام کھائیں
گائے کا تازہ دودھ پی لیں
برگ چقندر کھائیں
سات دانے آلوبخارا کھائیں
ادرک+سونف کی چائے استعمال کریں
انار و رب انار پئیں
شیرہ توت
(خرما(کھجور
انگور
طب اہلبؑیت ادویات
داروی انیسون
سویق سنجد
(داروی قرص خون(خون کی کمی
پرہیز
کوکاکولا
کولڈ ڈرنک
کافی و چائے
شراب
دھنیا
روایات اہل بیتؑ
ماں کا دودھ
ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے۔امام علی رضاؑ
طب امام رضؑا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔اپنے شیر خوار بچوں کو اپنے بائیں طرف سلائیں
بہار الانوار ج 52 ص-55
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔دونوں طرف سے دودھ پلائیں ایک میں پانی دوسرے میں غذا ہوتی ہے
الکافی ج6 ص 40
امام علی رضؑا فرماتے ہیں۔بچوں کے لیے ماں کے دودھ سے بہترکوئی دودھ نہیں ۔
طب رؑضا
نبی ﷺ فرماتے ہیں بچے کے لیے ماں کے دودھ سے زیادہ فائدہ مند کوئی چیز نہیں ہے
وسائل الشیعہ ج8